آئ پی ایس ٹیک کی لانچنگ

آئ پی ایس ٹیک کی لانچنگ

ملک کی پالیسی ضروریات کے ساتھ تکنیکی تحقیق اور اختراعات کو پورا کرنے کے مقصد سے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے آئ پی ایس ٹیک کے نام سے ایک نئے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔

اس پروگرام کی لانچنگ 7 جولائی 2022 کو انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ ایک سیشن میں کی گئ۔

اس نشست کی صدارت چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن نے کی جبکہ آئی پی ایس کے آئی سی ٹی ایڈوائزر محمد نصر اللہ نے پروگرام کے تصور، مقاصد، اسٹریٹجک پلاننگ اور دیگر ورکنگ تفصیلات سے شرکاء کو آگاہ کیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے