شمیم احمد خان کے ساتھ "دی لیوِنگ اسکرپٹس” کے سلسلہ وار پروگرام کی ایک نشست

شمیم احمد خان کے ساتھ "دی لیوِنگ اسکرپٹس” کے سلسلہ وار پروگرام کی ایک نشست

The Living Script کے سلسلہ وار پروگرام کی چوتھی نشست سابق وفاقی سیکریٹری جناب شمیم احمد خان کے ساتھ 11 جولائی 2019 کو منعقد ہوئی۔ شمیم احمد خان نے منسٹری آف پروڈکشن اور کامرس میں ایڈیشنل سیکریٹری اور پاکستان انوسٹمنٹ بورڈ [بعد اذاں بی او آئ] میں میں سیکریٹری کے فرائض بھی ادا کیے ہیں۔ شمیم احمد خان نے پبلک اور پرایئویٹ سیکٹرز میں اپنی زندگی کے قیمتی تجربات بیان کرنے کے ساتھ ایسے بہت سے واقعات سے بھی آگاہ کیا جن کا انہیں زندگی میں سامنا ہوا۔ انہوں نے خصوصی طور پر 1947 میں تحریکِ آزادی کے دوران اپنے تجربات اور ناقابلِ فراموش واقعات سے متعلق دل افروز گفتگو کی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے