اٹلی کے تھنک ٹینک سنٹر فار انٹرنیشنل سٹڈیزکے وفد کی آئی پی ایس آمد

Italian Delegation thumb1

اٹلی کے تھنک ٹینک سنٹر فار انٹرنیشنل سٹڈیزکے وفد کی آئی پی ایس آمد

Italian-Delegation

اٹلی کے تھنک ٹینک سنٹر فار انٹرنیشنل اسٹڈیز Ce.I.S (Centro Studi Internationali) کے ایک وفد نے 26اپریل 2017ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا۔

وفد تھنک ٹینک کے صدر Andrea Margelletti تجزیہ کاروں کے کوآرڈینیٹر Gebreile Iacovino اور تجزیہ کار Francesa Manenti پر مشتمل تھا۔ ۔ آئی پی ایس کی نمائندگی ایگزیکٹو پریذیڈنٹ/ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن نے انسٹی ٹیوٹ کی ریسرچ ٹیم کے ساتھ کی جن میں عرفان شہزاد، ندیم فرحت گیلانی، بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) سید نذیر، معراج الحمید نصری اور وقارالنساء شامل تھیں۔

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے