بحرہند میں بھارتی اثرات پر ہونے والے ڈائیلاگ میں آئی پی ایس کی شمولیت

IPS-in-IMA-session-on-Indian-influence-in-Indian-ocean thumb

بحرہند میں بھارتی اثرات پر ہونے والے ڈائیلاگ میں آئی پی ایس کی شمولیت

2018-06-06-IPS-in-IMA-session-on-Indian-influence-in-Indian-ocean

آئی پی ایس کی ریسرچ ٹیم کی ممبر وقارالنساء نے ایک مباحثے میں ادارے کی نمائندگی کی۔ جس کا عنوان تھا ”مغربی بحرہند پر بڑھتے ہوئے بھارتی اثرات: پاکستان کے پاس ردعمل کا حق انتخاب“۔
اس اجلاس کا انتظام انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز بحریہ یونیورسٹی، اسلام آباد نے 6جون 2018ء کو کیا تھا۔ اجلاس میں خطے میں بھارت کے منصوبوں اور ان کے پاکستان پر مرتب ہونے والے اثرات پر گفتگو ہوئی جبکہ بھارتی خطرات سے نمٹنے کے لیے بحری صلاحیتوں کو بڑھانے اور جامع نوعیت کی بحری حکمت عملی کو وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے