’تعلقات کی مینیجمنٹ‘ پر ورکشاپ

’تعلقات کی مینیجمنٹ‘ پر ورکشاپ

آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) کی جانب سے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی ٹیم کے لیے ڈویلپمنٹ پروگرام کے زمرے میں 25اپریل 2019ء کو ایک ورکشاپ منعقد ہوئی جس کا عنوان تھا ’تعلقات کی مینیجمنٹ‘۔

ورکشاپ میں سہولت کار کے فرائض نامور تربیت کار اور آئی پی ایس کے ایسوسی ایٹ سردار خالد محمود نے سرانجام دئیے۔ انہوں نے ذاتی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں نشوونما دینے کے بہت سے گرُ بتائے۔ محمود نے شرکاء کے ساتھ کچھ مشقیں بھی کیں جن کا مقصد باہمی معاملات کو بہتر کرنا اور اس کے نتیجے میں مل جل کر کام کرنے کے طریقۂ کار کو تقویت دینا تھا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے