جبری تبدیلی یا مذہب کی تبدیلی : فسانہ یاحقیقت

جبری تبدیلی یا مذہب کی تبدیلی : فسانہ یاحقیقت

پاکستان میں اقلیتوں کی کمیونیٹیز کا "جبری” اسلام  قبول کرنے کا بیانیہ کئی سال سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر گونج رہا ہے جس کے نتیجے میں اس ملک کا ایک برا تاثر ابھار کر لایا جاتا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے اس موضوع کا گہرائی سے مطالعہ کیا تاکہ اس کے پہلووں کو سمجھا جا سکے۔امید کی جاتی ہے کہ اس مطالعے سے یہ سمجھنے میں مدد ملے گی کہ حقائق کو کیسے توڑا موڑا جا رہا ہے۔ معمول کی زندگی کے واقعات کو کس طرح منظم جرائم کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے اور کس تناسب سے  ان کی تشہیر کی جارہی ہے۔اس مطالعہ میں یہ  سفارش کی گئی ہے کہ کسی بھی پالیسی کا فیصلہ محض کچھ تنظیموں اور مفاد پرست گروپوں کی تیار کردہ رپورٹس کی بنیاد پر نہیں ہونا چاہئے تاکہ ہر ایک کے حقوق اور وقار کو محفوظ بنایا جاسکے۔

Download

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے