مذہب کی تبدیلی میں جبر: فسانہ اور حقیقت

مذہب کی تبدیلی میں جبر: فسانہ اور حقیقت

Mazhab-ki-tabdeeli-mein-jabbar-1پاکستان میں اقلیتی آبادیوں میں "جبری” اسلام  قبول کرنے کا بیانیہ کئی سال سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر گونج رہا ہے جس کے نتیجے میں اس ملک کا ایک برا تاثر ابھارا جاتا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے اس سلسلے میں ‘مذہب کی تبدیلی میں جبر: فسانہ یا حقیقت؟

پاکستان میں اقلیتی آبادیوں میں "جبری” اسلام  قبول کرنے کا بیانیہ کئی سال سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر گونج رہا ہے جس کے نتیجے میں اس ملک کا ایک برا تاثر ابھارا جاتا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے اس سلسلے میں ‘مذہب کی تبدیلی میں جبر: فسانہ یا حقیقت؟’ کے عنوان سے اس موضوع کا تفصیلی مطالعہ کیا تاکہ اس سے متعلق مختلف پہلووں کو دیکھا، سمجھا اور پرکھا جا سکے۔ امید کی جاتی ہے کہ اس مطالعے سے یہ سمجھنے میں مدد ملے گی کہ حقائق کو کیسے توڑا موڑا جا رہا ہے، معمول کی زندگی کے واقعات کو کس طرح منظم جرائم کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے اور کس تناسب سے  ان کی تشہیر کی جارہی ہے۔اس مطالعہ میں یہ  سفارش کی گئی ہے کہ کسی بھی پالیسی کا فیصلہ محض کچھ تنظیموں اور مفاد پرست گروپوں کی تیار کردہ رپورٹس کی بنیاد پر نہیں ہونا چاہئے تاکہ ہر ایک کے حقوق اور وقار کو محفوظ بنایا جاسکے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے