پاکستان میں موسمیاتی فنانسنگ اور ڈی کاربنائزیشن کے لیے کوپ27 کے بعد کی حکمتِ عملی

پاکستان میں موسمیاتی فنانسنگ اور ڈی کاربنائزیشن کے لیے کوپ27 کے بعد کی حکمتِ عملی

پاکستان کا شمار ان سرفہرست ممالک میں ہوتا ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا شکار ہیں جبکہ اس کے اسباب میں ان ممالک کاانتہائی مہمل کردار ہے۔ نومبر 2022 میں منعقدہ کوپ  27کے اجلاس نے ڈیلیوری ایبلز میں ایک پیش رفت کی جس میں کمزور ممالک کے نقصان  اور تباہی کے لیے فنڈ کی شروعات شامل ہے۔ پاکستان کو ماحولیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانے کے لیے ایک حکمت عملی کی ضرورت ہے تاکہ موسمیاتی فنانسنگ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے، اسے حاصل کرنے کے لیے درکار اقدامات کو بہتر صورت دی جا سکے۔ مزید برآں، بین الاقوامی موسمیاتی مالیاتی منڈیوں تک رسائی ایک اور ضرورت ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، مقامی، علاقائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہتری کے لیے ایک مداخلتی حکمت عملی کی ضرورت ہے تاکہ موسمیاتی اثرات کو کم کیا جا سکے اورآب و ہوا کے اثرات کوبہتری کے لیے استعمال کیا جا سکے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے