پاکستا ن میں ٹیکس کا نظام

Taxation System In Pakistan; A Critical Evaluation and Recommendation for change

پاکستا ن میں ٹیکس کا نظام

Taxation System In Pakistan; A Critical Evaluation and Recommendation for change
پاکستا ن میں ٹیکس کا نظا
تحریر: وکنگ گروپ
ایڈیشن: پہلا (1986)
صفحات: 44
قیمت: پاکستان 20 روپے
بیرون ملک 10 امیرکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)
 

 

ایک ورکنگ گروپ کی تیا ر کر دہ یہ رپورٹ پاکستان میں ٹیکس کے نظام کا ناقدانہ جائزہ پیش کرتی ہے اور قرار دیتی ہے کہ ترقی، مساوات اور موثر اور تیز رفتا ر ہونے کے لحاظ سے یہ ایک ناکام نظام ہے۔ ٹیکس اصلاحات کی متعدد تجاویز و سفارشات کے ساتھ یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ اہم سماجی اور معاشی مقاصد کے حصول کے لیے، جس میں مالی نظام کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا بھی شامل ہے  ،موجودہ نظام کی مکمل تشکیل جدیداور مسئلہ کی جڑ بنیاد پر تیشہ چلانے کی جرأت درکا ر ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے