پاکستان میں دینی تعلیم ـ منظر ، پس منظروپیش منظر

Pakistan main Deeni Taleem

پاکستان میں دینی تعلیم ـ منظر ، پس منظروپیش منظر

Pakistan main Deeni Taleem
پاکستان میں دینی تعلیم
خالد رحمان، اے ڈی میکن
ایڈیشن: 2009
ISBN: 978-969-448-097-8
صفحات: 367
قیمت: پاکستان میں ۶۰۰ روپے
بیرون ملک: ۲۶ امریکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)
Contents

 

یہ کتاب انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے زیر اہتمام وفاقی دارالحکومت (اسلام آباد)اور صوبائی دارالحکومتوں (پشاور، کراچی، لاہور، کوئٹہ) میں حقیقت حال کے ادراک اور تجزیے کے لیے منعقدہ سیمیناروں کے مقالات اور مباحث پرمشتمل ہے۔ ان میں سے ہر پروگرام میں دینی تعلیم اور مدارس کے حوالہ سے کسی ایک خاص پہلو پر بحث و تمحیص کا اہتمام کیا گیا جبکہ شرکاء میں تمام ہی مسالک سے وا بستہ دینی مدارس کے اساتذہ و منتظمین،پالیسی ساز اداروں کے ارباب اختیار، معاونین مدارس ،دینی تعلیم میں دلچسپی رکھنے والے عصری علوم کے ماہرین کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے افراد شریک رہے ۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے