پاک امریکا تعلقات: دوطرفہ، علاقائی اور عالمی صورتحال’ ‘ٹرمپ کےدور ِصدارت میں

Pak-Us Relations under Trump thumb1

پاک امریکا تعلقات: دوطرفہ، علاقائی اور عالمی صورتحال’ ‘ٹرمپ کےدور ِصدارت میں

 Pak-Us Relations under Trump.

آئی پی ایس میں منعقدہ ایک گول میز کانفرنس میں ٹرمپ  کے دورِصدارت میں پاک امریکہ تعلقات’ کے مستقبل پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس نشست کا انعقاد ۲۷ فروری ۲۰۱۷ کو  انسٹی ٹیوٹ کے بانی چیئرمین اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی صدارت میں ہوا۔  سابق سیکرٹری خارجہ محمد اکرم ذکی، ایئر کموڈور (ر) خالد اقبال اور ڈی جی آئی پی ایس خالد رحمن کے علاوہ دیگر اہم شرکاء میں سابق سفیر سلمان بشیر ، سابق سفیر ایاز وزیر، سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود خان، سابق ایڈیشنل سیکریٹری پنجاب محمد ریاض الحق، بیرسٹر سعدیہ عباسی ، بریگیڈیئر (ر) سید نذیر، ائر کموڈور (ر) خالد بنوری، سابق ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن سعید احمد قریشی، ظیرالدین ڈار، سابق سیکرٹری پانی و بجلی اشفاق محمود شامل تھے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے