پروفیسر عنایت علی خان کے ساتھ ایک نشست

پروفیسر عنایت علی خان کے ساتھ ایک نشست

prof-inayat-ali-khanمعروف شاعر، ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر عنایت علی خان ۳۱دسمبر ۲۰۱۹ء کو آئی پی ایس میں تشریف لائے اور انسٹی ٹیوٹ کے افراد کے ساتھ باہمی گفتگو پر مبنی ایک نشست میں شرکت کی۔

 Prof-Inayat-Ali-Khan-at-IIPS

معروف شاعر، ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر عنایت علی خان ۳۱دسمبر ۲۰۱۹ء کو آئی پی ایس میں تشریف لائے اور انسٹی ٹیوٹ کے افراد کے ساتھ باہمی گفتگو پر مبنی ایک نشست میں شرکت کی۔

مقرر نے گفتگو کے دوران اپنی زندگی کے متعدد دلچسپ تجربات اور مشاہدات پر تبادلہ خیال کیا جن میں خصوصی طور پر پاکستان کی تحریک آزادی کے دور کے واقعات اہمیت کے حامل تھے۔ انہوں نے شرکاء کو اپنی مزاحیہ شاعری کے ساتھ ساتھ فکر انگیز قطعات اور نظموں سے محظوظ کیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے