کشمیری شناخت پر بھارتی حملہ اور اس کے ممکنہ مضمرات

کشمیری شناخت پر بھارتی حملہ اور اس کے ممکنہ مضمرات

یہ بریف آئی پی ایس کی طرف سے منعقدہ میٹنگ پر مبنی ہے، جس کا عنوان ہے ’کشمیری شناخت پر ہندوستانی حملہ اور اس کے ممکنہ مضمرات‘۔ یہ میٹنگ کشمیر پر ادارے کے ورکنگ گروپ(ورکنگ گروپ آن کشمیر) کا ایک حصہ ہے جو 5 اگست 2019  کے بعد سے باقاعدگی سے منعقد کی جارہی ہے جب بی جے پی کی قیادت میں دہلی حکومت نے آئی آئی او جے کے کی خصوصی آئینی حیثیت کومنسوخ کر دیا تھا۔

29 ستمبر 2022 کو ہونے والی میٹنگ کے شرکاء میں ڈاکٹر ادریس عباسی، سابق سیکرٹری قانون آزاد جموں و کشمیر، ترکی میں مقیم صحافی افتخار گیلانی اور لیگل فورم فار کشمیر کے ڈائریکٹر ناصر قادری شامل تھے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے