پالیسی پرسپیکٹیوز کا تازہ شمارہ

پالیسی پرسپیکٹیوز کا تازہ شمارہ

 انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ششماہی تحقیقی جریدے ”پالیسی پرسپیکٹیوز“ کا تازہ شمارہ شائع ہو گیا ہے۔ یہ سال 2013ء کا دوسرا شمارہ ہے۔ اس شمارے میں اہم قومی، علاقائی اور بین الاقوامی اُمور پر متعلقہ ماہرین کے مضامین شامل ہیں

پاکستان میں نئی منتخب حکومت کے سامنے بہت سے مسائل اور فیصلہ طلب اُمور ہیں۔ اس شمارے میں ”قوم کے سامنے ایجنڈا: 2013ء اور اس سے آگے“ کے عنوان سے تعلیمی پالیسی، معیشت و بہبود، خواتین و معاشرہ  اور کشمیر  کے امور پر ماہرین نے بہت سی اہم سفارشات پیش کی ہیں۔ یہ اس سلسلہ کی دوسری قسط ہے۔
اس کے علاوہ فاٹا میں طرزِ حکمرانی، بھارت امریکہ ایٹمی سمجھوتہ، پاک ایران تعاون کی حکمتِ عملی، پاکستان کو علاقائی ریلوے کا حب بنانے میں چین کا کردار، مسلم ممالک میں غربت کے خاتمے کے لیے اسلامی مالیات اور دیگر موضوعات پر قیمت معلومات پر مشتمل مضامین شامل ہیں۔

 

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے