فصیح الدین

فصیح الدین

فصیح الدین

فصیح الدین

فصیح الدین

جناب فصیح الدین منصوبہ بندی کمیشن پاکستان کے چیف اکانومسٹ رہے ہیں۔ وہ وزیرخزانہ کے مشیر اور وزارت خزانہ کے اکنامک ایڈوائزر کے مناصب پر بھی کام کرتے رہے ہیں۔ وہ بہت سی کتابوں، تحقیقی مطالعات اور مضامین کے مصنف ہیں۔ علاوہ ازیں اپنی فنی مہارت سے متعلق موضوعات پر بہت سی بین الاقوامی کانفرنسوں اور اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے ہیں۔ وہ آئی پی ایس میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) پر ماہرین کے گروپ کے چیئرمین ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے