آئی پی ایس میں افطار ڈنر

iftar

آئی پی ایس میں افطار ڈنر

 آئی پی ایس گھرانے (اسٹاف اور ایسوسی ایٹس) کی میل ملاقات کی تقریب 18جولائی 2014ء کو افطار ڈنر کے ساتھ ہوئی۔ اس موقع پر شرکاء نے قومی اور عالمگیر اہمیت کے اُمور پر غیر رسمی تبادلۂ خیال کیا۔ تقریب کا اختتام پاکستان کے لیے امن اور خوشحالی کی دعا کے ساتھ ہوا۔

iftar06 iftar04 iftar05
 iftar07 iftar08 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے