چین آج اور کل :پاکستان سے تعلقات کی جہتیں

china_today_t

چین آج اور کل :پاکستان سے تعلقات کی جہتیں

china_today_t
چین آج اور کل :پاکستان سے تعلقات کی جہتیں
اکرم ذکی
ایڈیشن: 2010
ISBN: 978-969-448-100-5
صفحات: 120
قیمت: پاکستان میں 140 روپے
بیرون ملک: 14 امریکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)
Contents

 

‘‘چین آج اور کل :پاکستان سے تعلقات کی جہتیں’’ ، یہ کتاب عالمی سطح پر چین کے وسیع اور مسلسل بڑھتے ہو ئے سیاسی ، اقتصادی  اثر رسوخ کا تفصیلی جائزہ اور پچاس کی دہائی سے پاکستان اور چین کے تعلقات کے حو الے سے ایک مفید تجزیہ پیش کرتی ہے ۔ اس کتاب میں پاکستان اور چین  کے مابین  حالیہ برسوں میں ہونے والے معاہدوں اور  پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ہے ۔یہ کتاب پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ جناب اکرم ذکی کے لیکچر پر مبنی ہے جو انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں دیا ۔ یہ کتاب آئی پی ایس اور  چین میں قائم پاکستا ن اسٹڈی سنٹر ،سیچوان یونیورسٹی چیندو نے انگریزی اور چینی زبان میں مشترکہ طور پر شائع کی۔اس کتاب کے مندرجات میں جناب اکرم ذکی کے ساتھ ساتھ آئی پی ایس کے ڈائریکٹر جنر ل جناب خالد رحمٰن ، پروفیسر چن جی ڈونگ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان اسٹڈی سنٹر (چین) اور  آئی پی ایس کی نیشنل اکیڈمک کو نسل کے ممبر جناب فصیح الدین  کی مختصر تحریریں بھی شامل ہیں ۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے