عید ملن اور ‘اوپن’ ہاوس

eid-milan-2016

عید ملن اور ‘اوپن’ ہاوس

 انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد نے  ۱۶جولائی ۲۰۱۶ کو اپنے نئے دفتر کو با ضابطہ طور پر اپنے متعلقین اور احباب سے متعارف کروانے کے لئے اک عید ملن اور اوپن ہاوس کا اہتمام کیا۔

اس روز صبح سے شام تک آئی پی ایس کے ایسوسی ایٹس نے انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا  
اور سیمینار ہال، لائبریری اور آئی پی ایس بک پریس شاپ سمیت نئی عمارت کو بہت سراہا۔

واضح رہے کہ آئی پی ایس نے اپنے سفر کے ۳۸ ویں سال میں اپنا دفتر ایک نئے مقام نصر چیمبرز، پلاٹ نمبر۱، ای ۱۱/۳ کمرشل سنٹر MPCHS
پر منتقل کر دیا ہے۔ اور ۲۳ جون ۲۰۱۶ سے نئی جگہ میں باقاعدہ اپنے کام کا آغاز کیاگیا تھا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے