آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ

ipsnews76

آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے سہ ماہی نیوز لیٹر آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ (76) اب انٹر نیٹ پر دستیاب ہے۔ اس نیوز لیٹر کا مقصدسہ ماہی کے دوران ہونے والی آئی پی ایس کی سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم کرنا ہے۔ ان میں متنوع موضوعات پر ہونے والی مختلف سرگرمیاں جیسے سیمینارز، کانفرنسیں، دورے، رابطے، مکالمے اور استعداد کار میں اضافے کے لیے تربیتی پروگرام وغیرہ شامل ہیں۔ نیز اس میں ادارہ کی جانب سے شائع ہونے والی نئی مطبوعات کی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔ 
                                       
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ آن لائن ملاحظہ کے لیےیہاں کلک کیجیے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے