تازہ سرگرمیاں

 
event

بریفبین الاقوامی تعلقاتپالیسی بریفپاکستان اور پڑوسی ممالک

یہ پالیسی بریف سی پی ای سی کے ارتقاء، اس کو درپیش چیلنجز اور اس کی کامیابی کے لیے ایک مستحکم اور سازگار ماحول پیدا کرنے کی اہمیت کو زیرِ بحث لاتا ہے۔ یہ بریف آ ئی پی ایس میں 23 اگس...

event

سیمینارگیلری

 25ویں ترمیم کا درست نفاذ سابق فاٹا کے انضمام کے خلا کو پر کر سکتا ہے: ڈاکٹر فرحت تاج 25ویں ترمیم پر حرف بہ حرف عمل درآمد وفاق کے زیر انتظام سابقہ  قبائلی علاقوں (فاٹا) کو قومی دھا...

event

بریفجرائدپالیسی پرسپیکٹیوز

نسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئ پی ایس) کے شش ماہی انگریزی علمی و تحقیقی مجلّے 'پالیسی پرسپیکٹیوز' کا تازہ شمارہ (جلد20 ، ایشو نمبر 1، 2023) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لی...

event

تقریبلانچنگ تقریبگیلری

تاریخی شواہد اور بین الاقوامی قانون  کی بنیاد پرحالیہ تصنیف کی ڈیورنڈ لائن پر افغان بیانیہ کی تردید   ڈیورنڈ لائن کا معاہدہ، بین الاقوامی قانون، تاریخی شواہد ، اور اس معاہدے کے دور...

event

تربیت اور ورکشاپشئیرنگ انسائٹگیلری

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن نے 6 سے 14 دسمبر 2023 تک پاکستان نیوی وار کالج (پی این ڈبلیو سی) کی دعوت پر’محفوظ سمندر – خوشحال پاکستان’ کے عنوان سے منعقد ہونے وال...

event

ایمانیات اور معاشرہبریفسمینار رپورٹ

یہ رپورٹ 1 اگست، 2023کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) میں ‘ٹریڈیشن، ماڈرنیٹی، اینڈ دی مسلم ایپِسٹمالوجی’ کے عنوان سے منعقد ہونے والے ایک سیمینار پر مبنی ہے۔ D...

event

The Living Scriptsسیمینارگیلری

آئی پی ایس کے اورل ہسٹری پراجیکٹ ‘دی لیوِنگ اسکرپٹس’ کا 31 واں اجلاس سابق سفیر عبدالسالک خان کے ساتھ دو نشستوں میں 16 ستمبر 2022 اور 11 دسمبر 2023 کو منعقد ہوا۔ سفیر سا...

event

کانفرنسگیلری

قائدِ اعظم یونیورسٹی کانفرنس میں مقررین کا اقتصادی ترقی کے لیے اسلامی معاشیات کی  جانب رجوع  پر زور حالیہ برسوں میں جب کہ اسلامی مالیات نے کافی توجہ حاصل کی ہے، اس کی حقیقی صلاحیت ...

تحقیق

 

ایشو بریفبریفمیری ٹائمپاکستان

ماہی پروری، جو پاکستان کی معیشت کا ایک اہم جزو ہے، خاص طور پر ساحلی علاقوں میں معاش کو برقرار رکھنے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔  2023 میں اس شعبے کی 1....

آرٹیکلبریفبین الاقوامی تعلقاتعالمگیر معاملات

گریٹ پاور کمپِٹیشن اینڈ کولیبوریشن: نیوی گی ایٹنگ انڈین اوشن ریجن’ کے عنوان سے چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن کا یہ مقالہ چینی جریدے ’انڈین اوشین اکنامک اینڈ پولیٹیکل ریویو‘ شمارہ 6...

بریفبین الاقوامی تعلقاتسمینار رپورٹعالمگیر معاملات

یہ سیمینار رپورٹ 'ایران-سعودی ریپروچمنٹ: نیو پاور ڈائنامکس آف دی مڈل ایسٹ' کے عنوان سے منعقد ہونے والی ایک گول میز پر مبنی ہے، جس کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئ پی ایس) ...

بریفسائنس اور ٹیکنالوجیپالیسی بریفپاکستان

پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر حالیہ برسوں میں ملک میں تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک رہا ہے، اور اس نے ملک کے جی ڈی پی میں نمایاں حصہ ڈالا ہے۔ متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنے کے با...

بریفپاکستانکانفرنس رپورٹ

یہ کانفرنس رپورٹ بعنوان 'پاکستان کے آئین کے 50 سال: اگلے 50 سالوں کے لیے اسباق' انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)، اسلام آباد اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی جانب سے مشترکہ...

بریفبین الاقوامی تعلقاتپالیسی بریفپاکستان اور پڑوسی ممالک

یہ پالیسی بریف سی پی ای سی کے ارتقاء، اس کو درپیش چیلنجز اور اس کی کامیابی کے لیے ایک مستحکم اور سازگار ماحول پیدا کرنے کی اہمیت کو زیرِ بحث لاتا ہے۔ یہ بریف آ ئی پی ایس میں 23 اگس...

ایمانیات اور معاشرہبریفسمینار رپورٹ

یہ رپورٹ 1 اگست، 2023کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) میں 'ٹریڈیشن، ماڈرنیٹی، اینڈ دی مسلم ایپِسٹمالوجی' کے عنوان سے منعقد ہونے والے ایک سیمینار پر مبنی ہے۔ Down...

اسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریفمعیشتپالیسی بریف

وقف، جائیداد یا اثاثہ جو مستقل طور پر وصول کنندگان یا کسی مقصد کے فائدہ مند استعمال کے لیے وقف ہو، غیر مرکزی طریقے سے ان کو سماجی تحفظ اور سیکیورٹی فراہم کرتا ہے۔ دراصل یہ اسلامی ا...

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...