طالبان اور اسلامک کورٹ یونین نے افغانستان اور صومالیہ میں کھیل کا پانسہ کیسے پلٹا؟

islamiccourt

طالبان اور اسلامک کورٹ یونین نے افغانستان اور صومالیہ میں کھیل کا پانسہ کیسے پلٹا؟

اس تحقیق میںیہ بات و اضح کرنےکی کوشش کی گئی ہے کہ1996ء میں افغانستان میں طالبان اور 2006 ء میں صومالیہ میں اسلامک کو رٹ یو نین تحاریک نےکیوں اور کیسےایک نہ ختم ہو نےوالی جنگ کو فیصلہ کن موڑپر پہنچا کروسیع اثر رسوخ اور مرکزی سیاسی حیثیت حاصل کر لی ۔ اس تحریر سے یہ بات واضح ہوتی ہےکہ ایک جیسی مذہبی خصوصیات کی حامل لیکن دومنتشرریاستوں میں واقع انقلابی اسلامی تحریکو ں نےایک منفرد قسم کا معاشرتی تحرک پیدا کیا جسکی بنیاد یںیہ تھیں:

taliban1(ا) انکی یہ صلاحیت کہ مقامی اور قومی سطح پر ایسی شناختوںکی از سر نو تعمیر جنہوں نےپہلےسےمو جو د تنازعات کی جڑوںکو ڈھانک دیا۔

(ب) انکی یہ صلاحیت کہ دیوانی تنازعات کےحل کو سادہ لیکن منطقی طور پر منضبط اور معنی خیز دائرہ اور اصطلاحات میںبیان کیا،

(ج) کرشماتی مذہبی قیادت کی جانب سےجائز قانونی اور متحرک قوت ۔

 

 

Taliban and the Islamic Courts Union:How They Changed the Game in Afghanistan and Somalia?

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے