‘بلوچستان: موجودہ صورتِ حال اور آئندہ کا لائحہ عمل’
آئی پی ایس نے بلوچستان بارکونسل کے اشتراک کے ساتھ 13اپریل 2017ء کو کوئٹہ میں ایک گول میز نشست کا اہتمام کیا جس کا موضوع تھا ‘بلوچستان: موجودہ صورتِ حال اور آئندہ کا لائحہ عمل’۔
اجلاس کا مقصد تھا کہ بلوچستان کے لوگوں کے تحفظات کی نشاندہی کی جائے اور ان کی محرومیوں کو ختم کرنے کا لائحہ عمل طے کیا جائے تاکہ صوبے کو امن اور ترقی کی شاہراہ پر چلایا جا سکے۔
جواب دیں