وائس ایڈمرل (ر) افتخار راؤ کی کتاب ساحلی آبادیوں کو میری ٹائم سیکورٹی میں اہم اسٹیک ہولڈر کے طور پر اجاگر کرتی ہے: تقریب رونمائی سے مقررین کا خطاب
مقامی آبادیاں بطور اسٹیک ہولڈرز کسی قومی پالیسی کی کامیابی کے لیے ایک لازمی عنصر ہیں کیونکہ اگر انہیں ملکیت دی جائے اور مناسب مواقع فراہم کیے جائیں تو […]
