سماجی تحفظ کے لیے اسلامک سوشل فنانس پر آئ پی ایس کی رپورٹ کی تقریبِ رونمائ

زکوٰۃ پر مبنی فلاحی معیشت: ماہرین کا حکومت پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے اعتماد کی کمی کو دور کرنے پر زور
اسلامی سماجی تحفظ کا نظام متعدد پائیدار ترقی […]

Read more...

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مؤثرطریق کار، جدید سوچ اور صلاحیت سازی لازمی ہے

آئی پی ایس کے انرجی، واٹر اینڈ کلائمیٹ چینج ڈیسک کی لبنیٰ ریاض نے 7 فروری 2023 کو سنٹر فار سٹریٹیجک اینڈ کنٹیمپریری ریسرچ  (سی ایس سی آر) کے […]

Read more...

آذربائیجان کے لوگوں کا بحیثیت قوم عزم و ارادہ : 20 جنوری 1990 کی یاد میں دنیا بین الاقوامی قانون کے تحت مظلوم لوگوں کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرے

پاکستان میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے  آذربائیجان میں سوویت فوجیوں کے ہاتھوں بلیک جنوری کے قتل عام کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا […]

Read more...

’ پیٹرنز اینڈ پراسیسز آف رجیم آسیلیشنز اِن ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیا‘

اشرافیہ کے درمیان متفقہ اتحاد جمہوریت کو مضبوط کرنے کا واحد راستہ سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان کو ایک پائیدار، پرامن، اور جامع سیاسی تصفیہ یا سماجی معاہدے کی ضرورت ہے، […]

Read more...

’پاکستان کے لیے کوپ27کے بعد کی حکمتِ عملی: موسمیاتی فنانسنگ اور ڈی کاربنائزیشن‘

ماہرین کی طرف سے کلائمیٹ چینج اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ
پاکستان کے اپنا ماحولیاتی نظم و نسق کا ڈھانچہجامع طور پر فعال کرنے کی ضرورت ہے تاکہ بین الاقوامی […]

Read more...