بدلتے منظر نامے میں تہذیبوں کے عروج و زوال کو سمجھنے کے لیے تنقیدی فہم ناگزیر ہے: آئی پی ایس مباحثہ
مغربی تہذیب کا دیگر تہذیبوں کے مقابلے میں عروج ایک ایسی نئی تہذیب کا ظہور تھا جس نے دنیا کو نمایاں ثقافتی، سائنسی اور سیاسی تبدیلیوں سے روشناس کروایا۔ […]
