انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز چین کی ین آن اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے وفد کی آمد

Delegation from ISAS thumb

انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز چین کی ین آن اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے وفد کی آمد

Delegation from Institute of South Asian Studies 

انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز چین کی ین آن اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے سات رکنی وفد نے ڈپٹی ڈائریکٹر پروفیسر شین لی جون کی قیادت میں 14دسمبر 2016ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا۔

وفد نے ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن اور آئی پی ایس  کے دیگر ریسرچ ارکان کے ساتھ باہمی تبادلہ کی ایک تفصیلی نشست کی جس میں ممکنہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے