‘شہری صحافت’ پر ورکشاپ

citizenj

‘شہری صحافت’ پر ورکشاپ

 آئی پی ایس لیڈ- لرننگ ایکسییلینس اینڈ ڈویلپمنٹ پروگرام انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد نے پاکستان یوتھ چینج ایڈوکیٹس کے تعاون سے ۲۸-۲۹ جولائی ۲۰۱۶ اور ۱—۲ اگست ۲۰۱۶ کو  ابلاغہ عامہ کے طلباء و طالبات کے لئے "شہری صحافت” کے بارے میں  دو روزہ ورکشاپ کے دو علیحدہ تربیتی نشستوں کا انعقاد کیا

یہ ورکشاپ پاکستانی نوجوان  جو کہ ملک کی آبادی کا ۶۰ فیصد ہیں کو قوم کی تعمیر اور ترقی کے لئے تحقیق، مکالمے اور علم کی تخلیق کے فروغ میں کردار ادا کرنے کی کوششوں کا حصہ تھی۔

یہ امید کی جاتی ہے کہ مذکورہ ورکشاپ موثر اور بامعنی شہری صحافت کے لئےنوجوانوں کی استعداد میں اضافہ کرے گی اور انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے ملکی اور غیر ملکی سطح پر پاکستان کے بارے میں مثبت معلومات کی فراہمی کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرے گی۔ 

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے