تحقیق کی ابلاغی مہارتوں سے تعارف پر مبنی نشست

research

تحقیق کی ابلاغی مہارتوں سے تعارف پر مبنی نشست

 آئی پی ایس کے ریسرچ اسٹاف اور ایسو سی ایٹس کے لیے تحقیق کی ابلاغی مہارتوں سے تعارف پر مبنی ایک نشست کا انعقاد ۲۵ مئی کو ہوا جس میں تربیت کے فرائض جامعہ کراچی میں شعبہ ابلاغ عامہ کی اسسٹنٹ پروفیسر اور جانز ہاپکنز سینٹر کی ماسٹر ٹرینر ثمینہ قریشی نے ادا کیے۔ آئی پی ایس لیڈ (لرننگ، ایکسیلینس اینڈ ڈیویلپمنٹ پروگرام) کے تحت منعقدہ ورکشاپ میں تحقیق کے لیے تین بنیادی ابلاغی مہارتوں:  تحقیقی مواد پڑھنے، لکھنے اور سننے کے بارے میں دلچسپ گفتگو ہوئی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے