پیما کے پنجاب کنونشن میں آئی پی ایس کے ایگزیکٹو پریزیڈنٹ خالدرحمٰن کا ٹائم مینیجمنٹ پر لیکچر

پیما کے پنجاب کنونشن میں آئی پی ایس کے ایگزیکٹو پریزیڈنٹ خالدرحمٰن کا ٹائم مینیجمنٹ پر لیکچر

 56173299 2206868082669165 3025726892922634240 o

آئی پی ایس کے ایگزیکٹو پریزیڈنٹ خالدرحمٰن نے پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے سولہویں صوبائی کنونشن میں ’ٹائم مینیجمنٹ جب کوئی وقت نہ ہو‘ کے موضوع پر ایک لیکچر دیا جس کا انتظام پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (PIMA) پنجاب نے 31مارچ 2019ء کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں کیا تھا۔ لیکچرمیں شرکاء کی کثیر تعداد موجود تھی جن میں اکثریت ڈاکٹروں اور میڈیکل کے پیشہ سے وابستہ افراد کی تھی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے