HHRD کی یوتھ لیڈرشپ کانفرنس میں آئی پی ایس لیڈ کی شراکت

HHRD 2

HHRD کی یوتھ لیڈرشپ کانفرنس میں آئی پی ایس لیڈ کی شراکت

HHRD Youth conf 2016

آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے 1-2 اگست 2016ء کو ہونے والی ’’انٹرنیشنل یوتھ کانفرنس 2016‘‘ کے انتظام و انصرام میں HHRD (Helping Hand for Relief and Development) کے ساتھ شرکت کی۔
آئی پی ایس کے آؤٹ ریچ، ٹریننگ اور پبلی کیشنز کے سربراہ نوفل شاہ رخ نے "Youth Engagement for Social Reconstruction and Values” کے عنوان پر بحیثیت میزبان سپیکر خطاب کیا۔ یہ پروگرام چار تربیتی اجلاسوں پر مشتمل تھا جنہیں آئی پی ایس لیڈ کے معاون اور نوجوانوں کے تربیت کار نثار موسیٰ نے ترتیب دیا تھا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے