ڈاکٹر عفت ڈار

عفت ڈار

ڈاکٹر عفت ڈار

عفت ڈار

عفت ڈار

محترمہ ڈاکٹر عفت ڈار معروف ماہر نفسیات اور ماہر تعلیم ہیں۔ آپ فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں چیف سائیکالوجسٹ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کرتی رہی ہیں۔ آپ نے تعلیم کی نفسیاتی اساسیات میں کولمبیا یونیورسٹی نیویارک سے ماسٹر کیا اور مینی سوٹایونیورسٹی امریکہ سے مشاورتی نفسیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ آپ پاکستان اور بیرون ملک متعدد تعلیمی اور تحقیقی اداروں سے مشیر، استاد یا علمی و انتظامی مجلس کے رکن کی حیثیت سے وابستہ رہی ہیں۔ آج کل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائیکالوجی، قائداعظم یونیورسٹی ، اسلام آباد اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں وزیٹنگ پروفیسر ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے