تازہ ترین
تازہ سرگرمیاں
سیمینار
جنسی طور پرمتغیر افرادکے مسئلے میں بیرونی مذموم مقاصد کی بجائے مقامی نقطۂ نظر کو اہمیت دی جائے ایک ایسے ماحول میں جہاں صنفی متغیر افرادکے حقوق کے سوال نے پولرائزیشن کو ہوا دی ہوئی ...
سیمینارگیلری
خارجہ اوردفاعی پالیسی امور میں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے: ماہرین سابق سفیر او ر ریاستی امور کے ماہررستم شاہ مہمند نے زور دیا ہے کہ افغانستان کے مقابلے میں پاکستان...
تازہ سرگرمیاںمیٹنگگیلری
کمزورطرزِ حکومت ، اقربا پروری اور کرپشن ملکی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں۔ ماہرین ملک بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی ، خصوصا اعلٰی تعلیم سے وابستہ ماہرین کے مطابق پاکستان کو ہر ...
Memorialگیلری
سید علی گیلانی کی یاد میں تقریب سےپروفیسر خورشید، راجہ ظفرالحق اور دیگر کا خطاب تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں سید علی گیلانی کا نام ایمانداری، غیر متزلزل عزم، جدوجہد اور وژن کے ا...
اعلان
پالیسی پرسپیکٹو کو ایک سائنسی جریدے کے طور پر تسلیم کر کے سائنسی جرائد کے نارویجن رجسٹر میں شامل کیا گیا ہے۔ اسے سائنسی جریدے (پبلی کیشن چینل) کی کیٹیگری 1 میں جگہ دی گئی ہے۔ نارو...
سیمینارگیلری
امارتِ اسلامیہ افغانستان کو تسلیم کرنا اور اس کے ساتھ سر گرمِ عمل رہنا اس کے مطلوبہ تغیّر کے لیے ضروری ہے۔ آئ پی ایس راونڈ ٹیبل طالبان کی حکومت یا امارتِ اسلامیہ افغانستان ایک جنگج...
تازہ سرگرمیاںنئی مطبوعات
جلد: غیر مجلّد صفحات: 322 زبان: اردو ایڈیشن: 2022 آئی ایس بی این: 0-824-448-969-978 پبلشر: آئی پی ایس | آئ سی آر سی کتاب کا تعارف ‘اسلام اور غیر جانبدارانی انسانی خدمت’...
میٹنگگیلری
بین الاقوامی انسانی حقوق (آئی ایچ ایل) اور انسانی ہمدردی کے اصولوں کی اسلامی شریعت کے ساتھ مطابقت کو فروغ دینے کے لیے آئی پی ایس اور آئی سی آر سی (انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس) ن...
تحقیق
بریفبین الاقوامی تعلقاتپالیسی بریفپاکستان اور پڑوسی ممالک
اگست 2021 میں دنیا نے افغانستان میں طالبان کو دوبارہ اقتدار سنبھالتے دیکھا۔ کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے فوراً بعد طالبان نے اپنے پڑوسیوں سمیت بین الاقوامی برادری کے ساتھ ملک کے تعلق...
ایشو بریفایمانیات اور معاشرہبریف
انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) ، اسلام آباد کی جانب سے توہینِ مذہب کے قانون پر تفصیلی تحقیق کے ایک حصے کے طور پر مورخہ 28 اگست 2024 کو 'مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا...
انفو گرافکسبریفتوانائیریسرچ اسٹڈیپاکستان
پاکستان کا آئی پی پیز (انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز) کے ساتھ سفر 1994 کی پاور جنریشن پالیسی کے تحت شروع ہوا۔ آج ملک بھر میں 100 آئی پی پیز کام کر رہے ہیں، جو قومی توانائی کے مکس میں اہ...
ایشو بریفبریفمعیشت
'اسلامی مالیات کے پائیدار ترقی کے پہلو' کے عنوان سے آئی پی ایس میں ہونے والے ایک لیکچر پر مبنی اس ایشو بریف میں مختصر بحث کی گئی ہے کہ آج دنیا میں مالی عدم استحکام کے اسباب دو بنیا...
ایشو بریفبریفبین الاقوامی تعلقاتمسلم دنیا
امریکہ کی 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے طالباء غزہ میں صیہونی حکومت کے قتل عام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، جو شہری حقوق اور جنگ مخالف ادوار کے بعد سب سے بڑی احتجاجی تحریکوں میں سے ایک ...
بریفبین الاقوامی تعلقاتعالمگیر معاملاتپالیسی بریف
سارک کی سماجی و اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی مطابقت اس کے رکن ممالک کی متنوع اور اسٹریٹجک پوزیشنوں کی وجہ سے اہم ہے۔ تاہم، سیاسی کشیدگی، مختلف اقتصادی مفادات، اور دو طرفہ تنازعات، خ...
ایشو بریفبریفبین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک
آئندہ چند دہائیوں میں 240 ملین سے زیادہ آبادی رکھنے والے پاکستان کی آبادی دوگنی ہو جائیگی۔ آبادی کے بڑھنے کی یہ تیز رفتار خاص طور پر بڑھتی ہوئی توانائی کی طلب کے حوالے سے اہم خدشا...
ایشو بریفبریفمیری ٹائمپاکستان
ماہی پروری، جو پاکستان کی معیشت کا ایک اہم جزو ہے، خاص طور پر ساحلی علاقوں میں معاش کو برقرار رکھنے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 2023 میں اس شعبے کی 1....
ویڈیوز
پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...
چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...
ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...