آئی پی ایس کی تنازعہ کشمیر پر بین الاقوامی کانفرنس میں نمائندگی

DG-IPS in NUML Int Conf thumb

آئی پی ایس کی تنازعہ کشمیر پر بین الاقوامی کانفرنس میں نمائندگی

 DG-IPS in NUML Int Conf

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (NUML) کی دعوت پر ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن نے 27 فروری 2018ء کو ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی جس کا موضوع تھا ”تنازعہ کشمیر: ماضی، حال اور مستقبل“۔ یونیورسٹی کے تین شعبوں، شعبہ بینالاقوامی تعلقات، شعبہ مطالعہ پاکستان اور شعبہ گورننس اینڈ پبلک پالیسی نے مشترکہ طور پر اس کانفرنس کا انعقاد کیا جو 27 فروری تا یکم مارچ 2018ء تک یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں جاری رہی۔ ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس نے پہلے دن کے دوسرے سیشن میں کانفرنس کی صدارت کی۔ اس سیشن کا موضوع تھا ”Kashmir Dispute: Psychological, Environmental and Water Issues“۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے