اسلامک بنکنگ اور مالیات پر ایک نشست

islamic bank1

اسلامک بنکنگ اور مالیات پر ایک نشست

 اسلامک بنکنگ اور مالیات پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں ۳۱  اکتوبر ۲۰۱۴ء کو ایک علمی نشست ہوئی۔ آئی پی ایس میں اپنی انٹرن شپ مکمل کرنے کے موقع پر محترمہ فاطمہ ممتاز نے اس موضوع پر اپنا حاصلِ مطالعہ پیش کیا۔

آئی پی ایس کے ڈائریکٹر جنرل خالدرحمٰن کے علاوہ جن لوگوں نے اس نشست میں شرکت کی ان میں آئی پی ایس ایسوسی ایٹ محترمہ امینہ سہیل اور محترمہ غزالہ غالب، آئی پی ایس کے لیڈ کوآرڈی نیٹر عرفان شہزاد، ریسرچ کوآرڈی نیٹر ندیم فرحت گیلانی اور مینجر آوٴٹ ریچ نوفل شاہ رخ شامل ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے