شیراز گل کی الوداعی تقریب پر مبنی ‘The Living Scripts’ کا سیشن

شیراز گل کی الوداعی تقریب پر مبنی ‘The Living Scripts’ کا سیشن

shiraz-gulآئی پی ایس کے بانی چیئرمین پروفیسر خورشید احمد کے پرسنل سیکرٹری جناب شیرازگل کی الوداعی تقریب ۳ دسمبر ۲۰۱۹ء کو آئی پی ایس میں منعقد ہوئی۔

 Shiraz-Gul-farewell

آئی پی ایس کے بانی چیئرمین پروفیسر خورشید احمد کے پرسنل سیکرٹری جناب شیرازگل کی الوداعی تقریب ۳ دسمبر ۲۰۱۹ء کو آئی پی ایس میں منعقد ہوئی۔

اس اجلاس کو آئی پی ایس کے پروگراموں کی سیریز ‘The Living Scripts’ کے ضمن میں منعقد کیا گیا۔ یہ ایک ایسے تجربہ کار سرکاری ملازم کی زندگی کی کہانی اور ان کے تجربات سننے کا موقع تھا جنہوں نے ۱۵ سال پہلے ریٹائرمنٹ کے بعد آئی پی ایس میں شمولیت اختیار کی تھی۔ وہ قبل ازیں پاکستان کی سول سروس میں آفس مینیجمنٹ گروپ میں خدمات انجام دے چکے تھے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے