آئی پی ایس اور چین کی نیوز ایجنسی ژن ہاؤ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

MoU with Xinhua News Agency

آئی پی ایس اور چین کی نیوز ایجنسی ژن ہاؤ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

 IPS XinhuaNewsAgency Sign MoU

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد اور چینی نیوز ایجنسی ژن ہاؤ نے 8 مارچ 2018ء کو ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جس کے تحت چینی ایجنسی آئی پی ایس کو اپنی انگریزی خبروں تک آن لائن رسائی فراہم کرے گی۔

یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ژن ہاو نیوز ایجنسی، جس کا قیام 1931ء میں عمل میں آیا تھا، اس وقت چین کی سب سے معتبر قومی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔ حال ہی میں ایجنسی نے اپنی خبروں اور الیکٹرونک میڈیا کی کوریج کویکجا کر کے پیش کرنا شروع کیا ہے جبکہ ساتھ ہی ساتھ اب وہ اپنی انگریزی خبروں کووائر سروس کے ذریعے بھی فراہم کر رہی ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے