تازہ سرگرمیاں

 
event

Exposure Visitگیلری

علمی معیشت معاشی ترقی کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اور  تحقیقی سرگرمیوں میں جدت اس کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اسکالرز کو تحقیق کی نئی راہیں تلاش ...

event

لانچنگ تقریبگیلری

پاکستان کی سمندری حدود اور ساحلی پٹی کی قدرتی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے اور ان کی حفاظت کے لیے مربوط قومی کوشش ناگزیر ہے۔ پاک بحریہ بین الاقوامی معاملات میں مربوط کوششیں بجا لاتی ہے ؛...

event

سیمینارگیلری

افراطِ زر، قرض اور شرح سود کے مسائل کو ختم کرنے کے لیے مکمل ریزرو بینکنگ کا مشورہ پاکستان میں قرض کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے جس کا ہر حکومت کو سامنا کرنا پڑتا ہے، اور یہ  مسئلہ مرو...

event

BRIآئی پی ایس لیڈتربیت اور ورکشاپگیلری

کسی بھی تحقیقی عمل کا بنیادی مقصد معاشرے کی ترقی اور مثبت سماجی تبدیلی کو فروغ دینا ہونا چاہیے، اور اس کے لیے ضروری ہے کہ تحقیقی کلچر کو اجتماعی قومی ذہنیت کے اٹوٹ پہلو کے طور پر ا...

event

شئیرنگ انسائٹ

پاکستان کے انتخابی نظام  میں اصلاحات  ایک زیادہ شفّاف، جوابدہ اور حقیقی نمائندگی والے انتخابی فریم ورک کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم  ثابٹ ہوں گی۔ پاکستان کے انتخابی نظام میں ابہام ...

event

سیمینارگیلری

پاکستان ایک دہائی کے اندر خوردنی تیل کی پیداوار میں خود کفیل بن سکتا ہے اگر پاکستان بھر میں زیتون کی کاشت  کے لیے سازگار ماحول اور کڑوڑوں جنگلی زیتون کے درختوں کے بے بہا  خزانے  سے...

event

سیمینارشئیرنگ انسائٹگیلری

 بزرگوں کی مجموعی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے خاندانی ذمہ داری، کمیونٹی کی شمولیت، اور کثیر جہتی قانونی ڈھانچہ کی پیروی کرتے ہوئے بزرگ شہریوں کے وقار اور حقوق کو برقرار رکھن...

event

سیمینار

غیر قانونی افغانیوں کی وطن واپسی پر تحفظات کے لیے پاک افغان شمولیتی کمیشن کے قیام پر زور غیر قانونی اور غیر دستاویزی تارکین وطن کی اپنے وطن واپسی کے لیے پاکستان کے اقدام نے  بالخصو...

تحقیق

 

ایشو بریفبریفمیری ٹائمپاکستان

ماہی پروری، جو پاکستان کی معیشت کا ایک اہم جزو ہے، خاص طور پر ساحلی علاقوں میں معاش کو برقرار رکھنے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔  2023 میں اس شعبے کی 1....

آرٹیکلبریفبین الاقوامی تعلقاتعالمگیر معاملات

گریٹ پاور کمپِٹیشن اینڈ کولیبوریشن: نیوی گی ایٹنگ انڈین اوشن ریجن’ کے عنوان سے چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن کا یہ مقالہ چینی جریدے ’انڈین اوشین اکنامک اینڈ پولیٹیکل ریویو‘ شمارہ 6...

بریفبین الاقوامی تعلقاتسمینار رپورٹعالمگیر معاملات

یہ سیمینار رپورٹ 'ایران-سعودی ریپروچمنٹ: نیو پاور ڈائنامکس آف دی مڈل ایسٹ' کے عنوان سے منعقد ہونے والی ایک گول میز پر مبنی ہے، جس کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئ پی ایس) ...

بریفسائنس اور ٹیکنالوجیپالیسی بریفپاکستان

پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر حالیہ برسوں میں ملک میں تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک رہا ہے، اور اس نے ملک کے جی ڈی پی میں نمایاں حصہ ڈالا ہے۔ متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنے کے با...

بریفپاکستانکانفرنس رپورٹ

یہ کانفرنس رپورٹ بعنوان 'پاکستان کے آئین کے 50 سال: اگلے 50 سالوں کے لیے اسباق' انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)، اسلام آباد اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی جانب سے مشترکہ...

بریفبین الاقوامی تعلقاتپالیسی بریفپاکستان اور پڑوسی ممالک

یہ پالیسی بریف سی پی ای سی کے ارتقاء، اس کو درپیش چیلنجز اور اس کی کامیابی کے لیے ایک مستحکم اور سازگار ماحول پیدا کرنے کی اہمیت کو زیرِ بحث لاتا ہے۔ یہ بریف آ ئی پی ایس میں 23 اگس...

ایمانیات اور معاشرہبریفسمینار رپورٹ

یہ رپورٹ 1 اگست، 2023کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) میں 'ٹریڈیشن، ماڈرنیٹی، اینڈ دی مسلم ایپِسٹمالوجی' کے عنوان سے منعقد ہونے والے ایک سیمینار پر مبنی ہے۔ Down...

اسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریفمعیشتپالیسی بریف

وقف، جائیداد یا اثاثہ جو مستقل طور پر وصول کنندگان یا کسی مقصد کے فائدہ مند استعمال کے لیے وقف ہو، غیر مرکزی طریقے سے ان کو سماجی تحفظ اور سیکیورٹی فراہم کرتا ہے۔ دراصل یہ اسلامی ا...

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...